بھارتی اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
بالی وڈ انڈسٹری میں بہت سے ایسے اداکار ہیں جن کےخاندان اس انڈسٹری سے وابستہ رہے۔ ان میں چند ایسے اداکار بھی شامل ہیں جو نامور ہدایتکاروں کے بیٹے یا بیٹیاں ہیں۔
بالی وڈ کے نامور ہدایتکاروں کا نام آئے اور ان میں مہیش بھٹ شامل نہ ہوں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، اور ان کی بیٹی عالیہ بھٹ بھی ان ہی طرح اپنا نام کمانے میں کامیاب رہیں۔
نیچے عالیہ بھٹ کے بچپن کی تصویر موجود ہے جسے دیکھ کر آپ کو بھی بیحد خوشی محسوس ہو گی تصویر میں عالیہ اپنے والد مہیش بہٹ کے ساتھ بیٹھی ہیں۔
اس تصویر میں عالیہ کی عمر لگ بھگ 4 سال ہو گی آپ کو بھی عالیہ کے بچپن کی یہ تصویر بیحد پسند آئے گی
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔