
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت کم ہونے سے حکومت کو گیارہ ارب ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ جب پیٹرول سستا ہوتا ہے تو اربوں روپے کہا ں گئے،ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو تیل کے نرخ میں کمی سے اربوں کا فائدہ ہوا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔