خیبر ایجنسی:سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،9 دہشتگرد ہلاک
خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نودہشت گرد ہلاک اور دو ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، فضائی حملے میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی میں دہشت گردوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔