ہالی ووڈ اسٹار سلمیٰ ہائیک کی چند خوبصورت تصاویر

شائع 01 اگست 2017 05:52pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سلمیٰ ہائیک ہالی ووڈ انڈسٹری کی کامیاب اداکارہ ہیں۔ متعدد نامور فلموں میں اداکاری کے جوہر دِکھانے والی یہ اداکارہ 50برس کی ہونے کے بعد بھی اتنی ہی جاذبِ نظر ہیں جتنی اپنے کیریئر کے آغاز میں تھیں۔

عمر کو مات دیتی خوب رو اداکارہ کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔

سالما 1 سالما سلما 2 سلما3 سلما4 سلما5

Zimbioبشکریہ