معروف بولی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی چند خوبصورت تصاویر

شائع 02 اگست 2017 07:01pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

سری لنکا کی ٹی وی رپورٹر سے لے کر بولی وڈ میں الہٰ دین فلم سے کیریئر کا آغاز کرنے تک کا سفر جیکولین فرننڈزکیلئے کافی وقعت رکھتا ہے۔

بولڈ اور خوبصورت اداکارہ نے ایک بعد ایک ہٹ فلمیں دے کر مداحوں کے دل میں جگہ بنائی ہے۔

سال 2006 میں جیکولین نے مِس یونیورس سری لنکا کا خطاب اپنے نام کیا۔

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر آپ یقیناً رہ جائیں گے حیران۔

fernandez-759 jacq1 jacqueline7592 jacqueline-fernandez2 jacqueline-fernandez-7591 jacqueline-fernandez-75913

Indian Expressبشکریہ