معروف بولی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی چند خوبصورت تصاویر
فائل فوٹوسری لنکا کی ٹی وی رپورٹر سے لے کر بولی وڈ میں الہٰ دین فلم سے کیریئر کا آغاز کرنے تک کا سفر جیکولین فرننڈزکیلئے کافی وقعت رکھتا ہے۔
بولڈ اور خوبصورت اداکارہ نے ایک بعد ایک ہٹ فلمیں دے کر مداحوں کے دل میں جگہ بنائی ہے۔
سال 2006 میں جیکولین نے مِس یونیورس سری لنکا کا خطاب اپنے نام کیا۔
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر آپ یقیناً رہ جائیں گے حیران۔
Indian Expressبشکریہ
مقبول ترین






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔