فائل فوٹو
برصغیر کی پہلی پاپ سنگر نازیہ حسن کی 17ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔
نازیہ حسن نے اپنے پہلے گانے 'آپ جیسا کوئی' سے شہرت حاصل کی۔
بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل کر کئی سپرہٹ گانے گائے۔
نازیہ حسن صرف 35 برس کی عمر میں کینسر کے باعث لندن میں انتقال کر گئیں تھیں۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔