حب میں بین الصوبائی گروہ کے 3 کارندے گرفتار
حب میں سی آئی اے اور ہائیٹ پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی گروہ کے تین کارندے گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمدکرلیں۔
سی آئی اے اور ہائیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے بھوانی کے قریب کارروائی مین بین الصوبائی گروہ کے تین کارندے گرفتار کرلیے گئے، ملزمان سے اسلحہ اور کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی گئی چار موٹرسائیکلز برآمد کرلیں، ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے پولیس تھانہ ہائیٹ منتقل کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔