پوسٹر بوائیزباکس آفس پر سست روی کا شکار
فائل فوٹوسنی اور بوبی دیول کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم پوسٹر بوائیز کی باکس آفس پر شروعات سست رہی۔
شریاس تلپڑے نے اس فلم سے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔
سنی اور بوبی دیول ایک ساتھ آخری بار یملا پگلا دیوانہ 2میں ایک ساتھ دیکھے گئے تھے۔
پوسٹر بوائیز کی کہانی تین مزدوروں کے ایک حقیقی واقعے پر مبنی ہے، جنہیں اپنی تصویر ایک پوسٹر پر ملتی ہے۔
معروف ٹریڈ اینلسٹ تران آدرش نے ٹوئٹر پر فلم کی پہلے دن کی کمائی شیئر کی۔
#PosterBoys Fri ₹ 1.75 cr. India biz... Should gain momentum on Sat and Sun.
— taran adarsh (@taran_adarsh) September 9, 2017
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔