چھانگا مانگا :ویگن نہر میں جاگری،8 افرا د جاں بحق
چھانگا مانگا :چھانگا مانگا میں تیز رفتار مسافر ویگن نہر میں جاگری،آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چھانگا مانگا میں رائیونڈ سے پتوکی جانیوالی مسافر ویگن نہر میں گرگئی،جس کے باعث آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے،ویگن میں بیس سے زائد افراد سوار تھے،حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،اور امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔