گبرو کے بیٹے کا قد والد کے مقابلے کتنا ہے؟

اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2017 07:13am
-Bollywood Papa -Bollywood Papa

بھارتی چینل اسٹار پلس کی مشہور فکشن ڈرامہ سیریز 'وکرال اور گبرال' سے شہرت پانے والے کے کے گوسوامی اپنے کردار گبرو کے نام سے مشہور ہیں۔

گبرو نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ان کی ارینجڈ میرج ہوئے تھی۔  ان کا قد صرف تین فٹ ہے لیکن ان کی اہلیہ کا قد 5 فٹ سے زیادہ ہے۔

حال ہی میں بھوجپوری ایکٹر گوسوامی عرف گبرو نے اپنی چوالیسویں سالگرہ منائی، جس میں ہندی اور بھوجپوری انڈسٹری کی کئی شخصیات نے شرکت کی۔

گبرو کے 10 سالہ بیٹے کا نام سومیا ہے جو اپنے والد سے ایک فٹ لمبا یعنی تقریباً 4 فٹ کا ہے۔

بشکریہ Nega