کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ بچی بولی وڈ کی کونسی حسینہ ہے؟

شائع 15 ستمبر 2017 10:52am

sushmita

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا بچپن ہوتا ہے۔ کئی بار انسان اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرکے من ہی من خوش ہوتا ہے۔ تاہم ہم اسی لئے ہم ان بولی وڈ اسٹارز کے بچپن کی تصاویر بھی تلاش کرتے رہتے ہیں جو اب بولی وڈ کی میگا فلم انڈسٹری پر اب راج کر رہی ہیں۔

آج ہم نے آپ کو جو یہ تصویر دکھائی ہے یقیناً آپ اس حسینہ کو پہچاننے سے قاصر ہوں گے کیونکہ وقت نے انہیں اس قدر بدل دیا کہ وہ قطعاً پہچانی نہیں جا سکتیں۔

su

یہ ہیں سابقہ مِس یونیورس سشمیتا سین جو اب زندگی کی چالیس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکی ہیں لیکن ابھی تک سنگل لائف کو انجوائے کررہی ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ ان کے بچپن کی اس تصویر کو دیکھ کر ضروری محظوظ ہوئے ہوں گے۔

:ایک تصویر جب وہ مِس یونیورس بنیں اور باقی ان کی موجودہ تصاویر

un

s3 s4 s5 s6 s7