معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
File Photoتقی احمد کا شمار پاکستان کے معروف اداکاراور ماڈل میں ہوتا ہے اور انہوں نے بہت جلد ملک میں اپنی نہ صرف اداکاری کا لوہا منوایا بلکہ عوام کے دل میں گھر بھی کیا ہے،
تاہم حالیہ اطلاعات ہیں کہ تقی احمد ایک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں ، شوٹنگ کے دوران ان کی پیٹھ پر شدید چوٹیں آئیں ہیں۔
تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان کی یہ انجری کس نوعیت کی ہےلیکن امید کی جاسکتی ہے کہ وہ جلد روبہ صحت ہوکر اپنے کام کا آغاز کرلیں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔