مالدیپ کی وزیرخارجہ کی آج اسلام آباد آمد
اسلام آباد:مالدیپ کی وزیرخارجہ دنیا معمون تین روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گیں۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مالدیپ کی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گیں۔
اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ وزیراعظم نواز شریف ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گیں۔ دورے کے دوران مہمان وزیر خارجہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔