لورالائی میں ایف سی کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک
خیبرایجنسی:لورالائی کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دو دہشتگرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے،ایف سی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ہرنائی کے پہاڑوں پر کارروائی کی گئی۔
جہاں شدت پسندوں نے ایف سی اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے نقشے،بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔