جنید جمشید کی زندگی پر مبنی فلم 1 دسمبر کو ریلیز ہوگی
فائل فوٹولاہور: سابقہ گلوکار اور مذہبی اسکالر جنید جمشید کے 30 سالہ کیریئر اور ان کی نجی زندگی پر مبنی فلم ایک دسمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
فلم 'آنسو' کے پروڈیوسر اور ڈائیریکٹر پاکستانی نژاد امریکن عمران احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کی یہ فلم جنید جمشید کی زندگی کے پوشیدہ حقائق اور ان کے حسنِ اخلاق کو واضح کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پلین کریش حادثے سے قبل ان کی 7 دسمبر 2016 آخری گفتگو بھی اس فلم کا حصہ ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔