بولی وڈ فلم 'باغی' کی 7 بڑی غلطیاں

شائع 28 نومبر 2017 06:09am

main

شردھا کپور اور ٹائیگر شروف کی فلم 'باغی' باکس آفس پر بےحد ہِٹ ہوئی۔ اس فلم نے 100 کروڑ کلب کو بھی جوائن کیا تاہم اس فلم کو بھی غور سے دیکھنے میں کئی غلطیاں سامنے آئیں۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ فلم 'باغی' کی غلطیاں بتانے جارہے ہیں۔

فری فری فری۔۔۔

1. Free! Free! Free!

میٹر پر زیرو اور پیٹرول کی بھرمار۔۔ واہ بھئی فری آفر چل رہی ہے۔

الٹا یا سیدھا؟؟

2. Tech Savvy.

آپ کا دھیان کبھی بھی اس بات پر نہیں گیا ہوگا کہ تصویر لیتے وقت سامنے سے شاٹ لیا جاتا ہے تو فون الٹا جبکہ پیچھے سے لیا جاتا ہے تو سیدھا؟ ارے بھائی کوئی بتائے گا کیا چل رہا ہے؟؟

گولیاں کہاں ہیں بھائی؟

3. I am ready for that Russian Roulette now.

فلم کے اس سین میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ پستول میں گولیاں نہیں ہیں۔

کرن ارجن واپس آگئے۔۔۔

4. Mere Karan-Arjun Aayenge.

فلم کے شروع اور درمیان میں الگ الگ کردار اور وہی بندے۔ ڈائیریکٹر صاحب بھول گئے تھے کیا؟

جادو؟؟؟

5. Take that Wonder Woman.

جب کوئی لڑکا تنگ کرے تو چھلانگ لگا دیں آپ اچھی خاصی لمبی چھلانگ لگا سکتی ہیں جیسی شردھا نے لگائی۔ ارے بھائی 3 ریلوے ٹریک لمبی چھلانگ کیسے لگوادی؟

آر آئی پی

6. RIP Darwin.And in the next scene, the land becomes grassy.

اس سین میں آپ کو پیچھے پلیٹ فارم نظر آرہا ہے لیکن اچانک پیچھے گھاس نمودار ہوجاتی ہے۔ بائے بائے پلیٹ فارم۔۔۔

 اور آخر میں پیش ہے؟

7. And lastly...

جب رونی فائیٹر کو کِک مارتا ہے تو وہ سیدھا گرتا ہے لیکن اچانک ہی وہ اگلے سین میں الٹا پڑا نظر آتا ہے۔ تصویر میں دیکھیں۔

Thanks to wittyfeed