کترینہ کیف کی 10 وہ تصاویر جنہیں آپ مِس نہیں کرنا چاہیں گے

شائع 04 دسمبر 2017 11:42am

main4

اگر کترینہ کیف کو بولی وڈ سنسیشن کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ انڈسٹری میں ایسا کوئی بھی نہیں جس نے اتنی جلدی چیزوں کو ہینڈل کرنا اور اپنے مداحوں کا دل موہ لینا سیکھا ہو۔ چاہے ان کی اداکاری کو دیکھا جائے یا تو پھر ڈانسنگ مووز کو وہ واقعی بیسٹ ہیں۔

آج ہم آپ کو کترینہ کی زندگی کی 10 یادگار اور حسین ترین لمحات پر لی گئی تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے یہ آپ کو پسند آئیں گی۔

خوبصورت مسکراہٹ

k1

کترینہ شاہی انداز میں

k2

کیریئر کے ابتدائی حصے میں

k3

خاصی پرانی

k4

جِم پارٹنرز

k5

کیریئر کا ابتدائی حصہ

k6

جگا اور جگہیڈ

k7

میک اپ روم

k8

ٹائیگر اور ظویا

k9

ڈانسنگ ڈیوا

k10

Thanks to filmipop