کنگ خان اور سلمان خان کی فلم 'کَرن ارجن' کی 6 بڑی غلطیاں

شائع 05 دسمبر 2017 06:56am

main

شاہ رخ خان اور سلمان خان دو ایسے نام ہیں جن کا فلم میں ہونا ہی اس بات کی ضمانت سمجھا جاتا ہے کہ فلم کامیاب ہوگی۔ اب آپ ماضی کی مشہور ترین فلم 'کَرن ارجن' کو ہی دیکھ لیجیئے اس فلم کو بنانے میں کئی ایسی غلطیاں کی گئیں جنہیں غور سے دیکھنے پر خامیاں نظر آتی ہیں لیکن دلچسپ کہانی اور دو سپر اسٹارز کی وجہ سے فلم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

آج ہم آپ کو ماضی کی مشہور فلم 'کَرن ارجن' میں کی گئی بڑی غلطیاں دکھانے جا رہے ہیں۔ انہیں جاننے کے بعد جب آپ اس فلم کو دوبارہ دیکھیں گے تو آپ کو بھی یہ غلطیاں ضرور نظر آئیں گی۔

:ملاحظہ کریں

قطار غائب

Bhaiya, kataar mein rahiye zara! 

اس سین میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت سارے لوگ ایک قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں اور یہاں کرن اور ارجن کا نام و نشان نہیں ہے۔ لیکن پھر اچانک کرن اور ارجن منظر میں نمودار ہوتے ہیں اور پیچھے سے قطار بھی غائب ہوجاتی ہے۔ یہاں جادو ہوا کیا ؟؟؟؟

Arey, sasuri kataar kahan gayi? 

جادو ہے ہر جگہ

Yahan koi nahi hai, aao jump maarein. 

اس سین میں آپ کرن اور ارجن کو دیوار سے چھلانگ لگاتے دیکھ سکتے ہیں اور جہاں تیر کا نشان ہے وہاں کوئی نہیں کھڑا ہوا لیکن جیسے ہی دونوں چھلانگ لگاتے ہیں وہاں ان کی ماں نمودار ہوجاتی ہے۔ یہ کیسے ہوا بھائی ؟؟؟

Yeh Maa kahan se aa gayi?

ارجن مٹکی پھوڑ پتا نہیں چلے گا

Arjun matki phod, kisiko pata nahi chalega...

اس سین میں ارجن کو غلیل سے مٹکی پھوڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے لیکن ایک منٹ کرن یعنی سلمان خان کے ہاتھ کو غور سے دیکھیں اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹی مٹکی ہے۔ اب جیسے ہی ارجن مٹکی کو پھوڑتا ہے پانی گرنا شروع ہوجاتا ہے اور اس عورت کو پتا تک نہیں چلتا۔ اس کے علاوہ کرن کے ہاتھ میں جو مٹکی تھی وہ تھوڑی بڑی بھی ہوجاتی ہے اور اس کی شکل بھی تبدیل ہوجاتی ہے۔ کمال کرتے ہیں ڈائیریکٹر صاحب جادو ہی جادو ۔۔

Chalo yeh karke dikhaao? Ab yeh karke dikhao? 

تھالی کو غور سے دیکھیں

Thaali kahan hai? 

اس سین میں آپ ایک تھالی کو دیکھ سکتے ہیں جو اُن دونوں افراد کے درمیان میں رکھی ہے تاہم جب کیمرے کا ینگل تبدیل ہوتا ہے تو یہی تھالی ان دونوں کے آگے آجاتی ہے۔ واہ! تھالی کے بھی پیر ہیں۔۔۔

Thaali yahan hai...

گلے میں رسّی

Uff, yeh rassi kisne daali? 

اس سین میں جب ارجن کے گلے میں رسّی ڈالی جاتی ہے تو وہ فوراً گر جاتا ہے لیکن اگلا ہی سین آپ کا دماغ ہلا دے گے۔ رسّی اچانک گلے سے نکل کر سینے پر آ لپٹی۔ ارے بھائی اتنا وقت مل گیا کہ رسّی کو گلے نکال کر سینے میں ڈال لیا۔ واہ واہ۔۔

My rassi game is lit AF!

بچے کی جب میں کچھ نہیں

Jeb khaali hai!

اس سین میں جب بچے کو پہلے شاٹ میں دکھاتے ہیں تو بچے کی جیب بالکل خالی ہوتی ہے۔ پھر اچانک بچے کی جیب میں یہ سب چیزیں کہاں سے آگئیں۔ کوئی بتائے گا بھائی ؟؟؟

It's magic, it's magic! 

Thanks to wittyfeed