پیرس: ماڈلز کی چاکلیٹ سے بنے ملبوسات پہن کر واک

شائع 06 دسمبر 2017 02:37pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

پیرس:پیرس میں ماڈلز نے چاکلیٹ سے بنے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو حاضرین نے خوب داد دی۔

پریس میں سجے فیشن شو میں معروف ڈیزائنرز نے چاکلیٹ سے بنے نت نئے ملبوسات متعارف کرائے۔

ماڈلز نے خوبصورت ملبوسات پہن کر واک کی تو حاضرین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

فیشن شو میں میں 60 ممالک کے 500 سے زائد ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔