کنگ خان کے 22 مختلف اوتار
بولی وڈ انڈسٹری میں شاہ رخ خان کو راج کرتے ہوئے تقریباً تین دہائیاں ہونے کو ہیں۔ اس طویل عرصے میں کنگ خان نے بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے اپنا لوہا منوایا اور ان میں سے بیشتر فلمیں کامیاب قرار پائیں۔
آج ہم آپ کو شاہ رخ خان کے 25 سالہ کیریئر کے دوران 22 مختلف اوتار دکھانے جارہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ شاہ رخ خان خود کو کس خوبی سے کردار میں باآسانی ڈھال لیتے ہیں۔
:ملاحظہ کریں
مقبول ترین






































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔