سلمان خان کے مداح ان 12 تصاویر کو بالکل مِس نہیں کرنا چاہیں گے

شائع 14 دسمبر 2017 06:37am

main

بولی وڈ کے بھائی جان سلمان خان طویل عرصے سے بولی وڈ کی جان سمجھے جاتے ہیں انہوں نے انڈسٹری کو بے شمار ہِٹ موویز دیں۔ دبنگ خان نے اپنے کیریئر کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے۔

لیکن آج ہم آپ کو ان کی زندگی کی 12 وہ یادگار تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں ان کے مداح کبھی مِس نہیں کرنا چاہیں گے۔ اگر آپ بھی سلمان خان کے مداح ہیں تو ملاحظہ کریں ہمیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔

ینگ ٹائیگر

S1

سلمان خان کا چہرہ بالکل بھی تبدیل نہیں ہوا، انہوں نے اپنی اسکولنگ ایس سی انڈیا اسکول سے کی۔

تفریح کا وقت

s2

سلمان اور شاہ رخ خان کی یونیک تصویر جس میں دونوں اپنے ڈانس مووز دکھا رہے ہیں۔

سب کا بھائی جان

s3

سلمان خان اپنی فیملی پر بے پناہ مرتے ہیں اور اپنی بہنوں کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

ان کے لئے کترینہ جیسا کوئی نہیں

s4

سلمان اور کترینہ میں بریک اپ تو ہوگیا مگر دونوں کی کیمسٹری کمال کی مانی جاتی ہے۔ یہ اچانک لی گئی دونوں کی یادگار تصویر ہے۔

ایک سچا آرٹسٹ

s5

سلمان خان کے اندر اداکاری کے علاوہ اور بھی کئی ہنر ہیں، ان میں سے ایک پینٹنگ بھی ہے۔ وہ اکثر پینٹنگز بناتے رہتے ہیں یہاں تک کہ کچھ تو وہ تحفے میں بھی دے چکے ہیں۔

ماں تو ماں ہے

s6

سلمان خان اور ان کی والدہ کی یونیک سیلفی۔

میں نے پیار کیا

s7

سلمان خان فلم میں نے پیار کیا سے ایک کمال رومانوی ہیرو کی صورت میں ابھرے۔ ان کی اور بھگیاشری کی جوڑی سپر ہِٹ قرار پائی۔

خوش قسمت لڑکی

s8

ارپیتا خان نے بولی وڈ کے سب سے بڑے خانز سے بہت سی دعائیں لیں۔ یہ تصویر ثابت کرتی ہے ان دونوں میں کوئی جھگڑا نہیں۔

شوٹنگ کے دوران

s9

سلمان خان نے 'ہم دل دے چکے صنم' میں کمال کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دلوں میں مزید جگہ بنائی۔ اس فلم میں ان کی کارکردگی کیریئر کی سب سے لاجواب مانی جاتی ہے۔

بولی وڈ کے بڑے ستارے

s10

آپ نے یہ تصویر کبھی نہیں دیکھی ہوگی اس تصویر میں سلمان خان اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو دیکھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

فیلڈ میں

s11

سلمان خان ہر چیز کو اپنے طریقے سے انجام دیتے ہیں۔

ہر کوئی ان کا مداح ہے

s12

ایک وقت تھا جب سلمان خان گنجے ہوئے لیکن ان پر تو سب ہی کچھ سوٹ کرتا ہے۔

Thanks to filmipop