بولی وڈ سے اچانک کھو جانے والے ہیروز اب کس حال میں ہیں؟

شائع 16 دسمبر 2017 11:03am

main3

بولی وڈ انڈسٹری ایک ایسی دنیا ہے جس سے جڑا ہر شخص ہی خبروں میں رہتا ہے لیکن وہیں کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جو منظر سے بالکل غائب ہوگئے ہیں۔

آج ہم آپ کو اچانک منظر سے غائب ہوجانے والے بولی وڈ اداکاروں کی ہی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ وہ اس قدر تبدیل ہوگئے ہیں کہ انہیں پہچاننا بھی محال لگتا ہے۔

اکشے کھنّا

main3

ونود کھنّا کے بیٹے اکشے کھنّا کچھ عرصہ قبل تک اسکرین پر نظر آئے تاہم اب وہ اسکرین سے بالکل غائب ہوگئے وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔

بوبی دیول

Image result for bobby deol then and now

اداکار دھرمیندا کے بیٹے بوبی دیول انڈسٹری میں وہ کارنامہ انجام نہ دے سکے جیسا ان کے والد نے انجام دیا تھا۔ اب وہ اس حال میں ہیں۔

چندراچور سنگھ

chandar-colaj

چندراچور سنگھ نے 'آمدنی اٹھنّی خرچا روپیا' میں شاندار کردار ادا کیا۔ اب ان کی حالت ایسی ہوگئی ہے۔

ہرمن بویجا

Image result for harman baweja then and now

ہرمن بویجا نے بھی انڈسٹری میں خاصی اچھی پرفارمنسز دیں تاہم اب ان کی حالت ایسی ہوگئی ہے۔

ہیمانشو ملک

Image result for himanshu malik then and now

ہیمانشو ملک اب موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں پہچاننا بھی محال لگتا ہے۔

کمار گوروو

Image result for kumar gaurav then and now

کمار گوروو بھی ماضی کے خوبصورت اداکار تھے تاہم اب ان کی حالت بھی خاصی خراب ہوگئی ہے۔

راہول روئے

Image result for rahul roy then and now

راہول روئے نے چند فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن وہ بھی اچانک غائب ہوگئے۔ وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔

ساحل خان

Image result for sahil khan then and now

ساحل خان نے بولی وڈ کی کچھ فلموں میں اداکاری کی جس کے بعد ان کا لائف اسٹائل بدل گیا اور اب وہ ایسے نظر آتے ہیں۔

وویک مشرن

Image result for vivek mushran then and now

وویک مشرن نے شاہ رخ خان کی فلم 'رام جانے' میں مرلی کا لاجواب کردار ادا کیا جس کے بعد وہ مختلف ڈراموں میں بھی دکھائی دیئے اور اب وہ ایسے نظر آتے ہیں۔