ماضی کے معروف وِلن کس حال میں دنیا سے رخصت ہوئے؟

شائع 30 جنوری 2018 12:30pm

main3

ماضی کی کئی بولی وڈ فلموں میں وِلن کا کردار نبھانے والے اداکار رامی ریڈی اپنی اداکاری سے واقعی ایک خطرناک وِلن لگتے تھے۔ انہوں نے 'دل والے، وقت ہمارا ہے، اعلان اور خُدّار' جیسی بولی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔

رامی 1 جنوری 1959 کو پیدا ہوئے، انہوں نے بے شمار تامل فلموں میں بھی اداکاری کی۔ معروف اداکار اپنے آخری ایام میں جگر کے عارضے کی وجہ سے کافی کمزور ہوگئے تھے، وہ 14 اپریل 2011 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ ذیل میں ان کے آخری دنوں کی چند تصاویر ملاحظہ کریں۔

aa

Image result for rami reddyRelated image