دنیا کی خوبصورت ترین بچی ٹائیلائن بلونڈے بڑی ہوکر کیسی لگتی ہے؟
دنیا میں خوبصورت انسانوں کی کوئی کمی نہیں، تاہم کچھ انسان ایسے ہوتے ہیں جو خوبصورتی کے باعث بچپن ہی سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔

اب تھائی لینڈ کی ماڈل ٹائیلائن بلونڈے کی ہی بات کر لیجیئے، محض 10 سال کی عمر میں انکی تصویر ووگ ایڈیٹوریل پر صرف ان کی خوبصورتی کی وجہ سے ہی شائع ہوئی، انہیں دنیا کی خوبصورت ترین بچی کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماضی کے مشہور گلوکار بپّی لہری اب کس حال میں ہیں؟
ٹائیلائن کے والد پیٹرک بلونڈے ایک معروف فٹبالر ہیں جبکہ ان کی والدہ ورونیکا لاؤبرے ایک اداکارہ ہیں۔
:ان کے بچپن کی تصاویر دیکھیں



ٹائیلائن بلونڈے 5 اپریل 2001 کو پیدا ہوئیں۔ اب ان کی عمر 16 سال ہوگئی ہے اور اب بڑی ہوگئی ہیں۔ بلونڈے اب ایک کامیاب ماڈل کے طور پر اپنے شعبے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔
:ان کی حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔