راکھی ساونتھ کی حاضر دماغی اور کوہلی سے انوکھا سوال
اگر آپ اپنے بارے میں یہ سوچتے ہیں کہ آپ سب سے زیادہ برجستہ طور پر سوچتے ہیں اور برجستہ سوال کرتے ہیں تو یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ برجستہ سوال صرف راکھی ساونتھ ہی پوچھ سکتی ہیں اور ان کو ہی سب سے زیادہ حاضر دماغ عورت قرار دیا جاسکتا ہے۔
ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران صبح کو اپنی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی اور ایسے موقعے پر اور کوئی نہیں وہ راکھی ساونتھ ہی تھیں جنہوں نے سب سے برجستہ اور اہم سوال اس موقعے پر پوچھا اور وہ سوال تھا کہ ۔ ۔ ۔
File Photoاگرچہ کہ ویرات کوہلی اپنے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران غیر ملکی ٹیم کا سامنا کررہے ہیں لیکن حال ہی میں ان کی شادی بھی ہوئی ہے اور ایسے موقعے پر یہ سوال ہی سب سے زیادہ اہم ہوسکتا ہے اور یہ سوال سب سے زیادہ حاضر دماغ خاتون راکھی ہی کرسکتی ہیں۔
Source: Bollywood bubble
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔