یہ کس اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

شائع 09 فروری 2018 12:36pm

cover

اوپر  دی گئی تصویر مشہور پاکستانی  اداکارہ سارہ خان کی ہے جو کہ ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے زریعے بہت کم وقت میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

چند مزید تصاویر دیکھیں:

1 2 3