کیا آپ جانتے ہیں عائشہ جھلکہ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

شائع 10 مارچ 2018 06:26am

main

بولی وڈ سینسیشن عائشہ جھلکہ اپنے کیریئر کے عروج پر بولی وڈ کو خیرباد کہہ گئیں، انہیں نائنٹیز کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا تھا۔

Related image

عائشہ نے عامر خان کی فلم 'جو جیتا وہی سکندر' یادگار کردار نبھایا، یہ فلم 1992 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے قربان، کھلاڑی، مہربان، دلال اور بلما جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔

Related image

عائشہ کا تعلق سری نگر، جموں کشمیر سے ہے، وہ 28 جولائی 1972 کو پیدا ہوئیں۔ بولی وڈ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ لائم لائٹ سے بالکل غائب ہیں اور اب کافی تبدیل بھی ہوچکی ہیں۔

ان کی موجودہ تصاویر ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔۔

Image result for ayesha jhulkaRelated imageImage result for ayesha jhulka