راولپنڈی:مزداٹرک کوحادثہ، ڈرائیوراورکنڈیکٹرجاں بحق
راولپنڈی:راولپنڈی سے پشاورجانے والا مزدا ٹرک تیزرفتاری کے باعث ملاں منصورچیک پوسٹ سے ٹکرا گیا،ڈرائیوراورکنڈیکٹرجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کا کہنا تھا کہ مزدا ٹرک سبزی لیکر راولپنڈی سے پشاورجارہا تھا، تیز رفتاری کے باعث جی ٹی روڈپرملاں منصورچیک پوسٹ سے ٹکراکرالٹ گیا،حادثہ میں ڈرائیوراورکنڈیکٹرموقع پرجاں بحق ہوگئے،امدادی ٹیموں نے دونوں کی میتیں ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک پہنچادی گئی ہیں،جہاں پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔