کراچی:حساس اداروں کاچھاپہ، ایک دہشتگرد گرفتار
کراچی کے علاقے لاسی پاڑہ میں حساس اداروں کا چھاپہ،کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار،دو فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے ملیرسعود آباد لاسی پاڑہ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا۔ ملزم نے اہلکاروں کودیکھ فائرنگ کردی دوطرفہ فائرنگ کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتارکرلیا۔ فائرنگ کے دوران ملزم کے ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع گرفتاردہشت گردکی شناخت چھٹن خان مگسی کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔