بولی وڈ اداکاراؤں کی انتہائی مزاحیہ تصاویر
کیمرے ہمیشہ سے ہی شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے پیچھے چلتے نظر آتے ہیں۔ ان کے ذریعے مختلف مواقع پر اداکاروں کی تصاویر لی جاتی ہیں۔ تاہم کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ غلط موقع پر تصویر لے لی جاتی ہے۔ جس سے خوبصورت اداکاروں کی خوبصورتی ماند پڑ کر ایک مزاحیہ تصویر بن جاتی ہے۔
آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی چند ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو یہ اداکار کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا چاہیں گے۔ ذیل میں ان تصاویر کو ملاحظہ کریں یقیناً آپ کی ہنسی بھی نہیں رکے گی۔
دپیکا پاڈوکون


شلپا شیٹھی

عالیہ بھٹ

جیکولین فرنینڈز

کاجول


کرینہ کپور

جینیلیا ڈی سوزا

پریانکا چوپڑا

ڈیزی شاہ

سنی دیول اور روینہ ٹنڈن

انیل کپور

مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔