صوابی میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق
صوابی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشوں کو پوسٹما رٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش یا رشتے کے تنازعے پر پیش آیا جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔