علی ظفر اور صنم سعیدنےبھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا

شائع 02 ستمبر 2018 05:00pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ملک کو ہرا بھرا کرنے کے مشن میں شوبز شخصیات بھی پیچھے نہیں رہیں۔

ملک میں شروع ہونے والی شجرکاری مہم میں شوبز شخصیات نے بھی حصہ لیا۔

اداکارہ صنم سعید اور گلوکار علی ظفر نے بھی پودا لگایا اور کہا پاکستان بچانا ہے تو درخت لگانا ہے۔