اس تصویر میں کُل کتنے دائرے ہیں؟
انسان کے لاشعوری ذہن میں کئی ایسے دروازے موجود ہوتے ہیں جن کے راستوں سے ہم بے خبر ہوتے ہیں لیکن اگر ان راستوں کو پہچان لیا جائے تو انسان کے لئے خود کو بھی پہچاننا آسان ہوجاتا ہے۔ ذہن اور شخصیت کو جاننے کیلئے بہت سارے معمے اور پزلز ڈیزائن کئے جاچکے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے لاشعوری ذہن کو سمجھ سکتے ہیں۔
آج جو تصویر ہم نے آپ کو دکھائی ہے یہ ایک کمال مہارت رکھنے والے آرٹسٹ نے ڈیزائن کی ہے، جب ہم اس تصویر پر غور کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس کا ڈیزائن ہمارے دماغ کو گھما کر رکھ دیتا ہے۔ لیکن شاید آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ اس تصویر میں محض 4 ہی دائرے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی ایک دوسرے سے ٹکرا نہیں رہا ہے، یہ دیکھیں۔۔۔۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔