بابر اعظم نے جوئے روٹ کا اہم کیچ ڈراپ کیا، ویڈیو دیکھئے

شائع 03 جون 2019 04:17pm

root

ناٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ کے چھٹے میچ میں بابر اعظم نے جوئے روٹ کا انتہائی اہم کیچ ڈراپ کیا۔

ذیل میں اب تک گرنے والی انگلینڈ کی تمام 4 وکٹیں اور بابر اعظم کا ڈراپ کیچ ذیل میں ملاحظہ کریں۔