بابر اعظم نے جوئے روٹ کا اہم کیچ ڈراپ کیا، ویڈیو دیکھئے
ناٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ کے چھٹے میچ میں بابر اعظم نے جوئے روٹ کا انتہائی اہم کیچ ڈراپ کیا۔
ذیل میں اب تک گرنے والی انگلینڈ کی تمام 4 وکٹیں اور بابر اعظم کا ڈراپ کیچ ذیل میں ملاحظہ کریں۔
انگلینڈ کی اب تک گرنے والی 4 وکٹیں اور بابر اعظم کا ڈراپ کیچ ۔۔۔۔ #AajNews #AajUpdates #ENGvPAK Hafeez England Buttler Morgan Babar Shadab Ben Stokes Jason Roy pic.twitter.com/84r7nwlMdT
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) June 3, 2019
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔