پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا
فائل فوٹولاہور:سندھ کے بعد پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔
سندھ کے بعد بادل پنجاب جا پہنچے ،مختلف اضلاع میں جم کر بارش ہوئی،ہوامیں خنکی بڑھی ،جس نے جاڑے کی نوید سنائی۔
ساہیوال ، شور کوٹ، خانیوال، چشتیاں ، کہروڑ پکا، بورے والااورعارف والا میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ وہاڑی ،جہانیاں شجاع آباد ، دنیا پور میں بادل سردی لے کر آئے ۔
سندھ کے شہر ہالا اور بلوچستان کے تفریحی مقام زیارت میں بھی بادلوں نے انٹری دی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔