سانحہ لاہور:شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا اظہارافسوس

اپ ڈیٹ 29 مارچ 2016 06:30am

colaj

لاہور:سانحہ لاہور پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر جانا جائے گا جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا،اتوار کی شام لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش بم حملے میں تقریباً بہتر لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں جبکہ دوسو سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

اس سانحے سے نہ صرف پاکستانی قوم متاثر ہوئی ہے بلکہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔
دیا مرزا

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ پارک میں زندگی سے بھرپور بچے اور ان کی خوبصورت مسکراہٹ اب کبھی واپس نہیں آئے گی۔

پریانکا چوپڑا

  سابق حسینہ عالم اور بولی وڈ کی مشہور اداکارہ نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر سن کر شدید دھچکا لگا میری دعائیں مرنے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔  

میشا شفیع

پاکستان کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے بھی واقعے کی مذمت کی ۔

فخر عالم

انوشے اشرف

ماورا حسین


حمائمہ ملک

آیوشمان کھرانا


رتیش دیش مکھ

پریتی زنٹا


کرن جوہر

ماہرہ خان


حدیقہ کیانی

ریحام خان


رشی کپور

جنید جمشید


علی ظفر