لاہورمیں کوروناایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 21دکانیں اور اسٹورزسیل
لاہور:کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے لاہور کی ضلعی...
لاہور:کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں،خلاف ورزیوں پر 21دکانیں اور اسٹورز سیل کردیئے گئے۔
ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن جاری ہے، کورونا ایس او پیزپر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر 21دکانوں اور اسٹورز کو سیل کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے 7 دکانوں و سٹورز، 1 سکول و اکیڈمی اور 1 ہوٹل کو سیل کیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی نے 12 دکانوں اور سٹوروں کو سیل کیا۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کیلئے مانیٹرنگ جاری ہے، خلاف ورزیوں پر دکانوں اور اسٹوروں کو سیل کیا جا رہا ہے۔
SOPS
coronavirus
lahore
Violation
seal
Shops
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
اسلام آباد میں بچھو گینگ کے 3 کارندے گرفتار
کیا سولر سسٹم سے بجلی کا بل صفر کیا جاسکتا ہے؟
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت آج ہوگی
پاگل کتے نے گھر کے اندر گھس کر بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.