اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کوروناوائرس کا شکار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا وائرس کا ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا وائرس کا شکار ہو گے،انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
کورونا وائرس نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر بھی وار کردیا،جسٹس محسن اختر کیانی کورونا وباء میں مبتلا ہوگئے ،جسٹس محسن اختر کیانی نے رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ۔
ادھر جسٹس محسن اختر کیانی کا عدالتی اسٹاف بھی کورونا وائرس کا متاثر ہوگیا،ریڈر، دفتری، نائب کورٹ اور نائب قاصد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا کیسسز کے بعد کورٹ روم نمبر تین کو بند کردیا گیا ۔
IHC
coronavirus
اسلام آباد
Justice Mohsin Akhter Kiyani
quarantine
corona test positive
مزید خبریں
’سالگرہ پر ماتم تھا‘: لاپتہ کامران کون ہے اور پی ٹی آئی قیادت ’خاموش‘ کیوں؟
تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلیے نہیں بات چیت کیلیے تجویز کیے ہیں، عمران خان
ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب: اسلام آباد میں رہائش پذیر اور زیر تعلیم افراد کی تعداد بتادی
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.