کامیابی کی بلندیوں کوچھو نے کے بعد بھی آسکرسے محروم اداکار۔۔

اپ ڈیٹ 05 اپريل 2016 07:47am

colaj100000000000

جاندار اداکاری،بہترین شخصیت،خوبصورت آوازیہ سب اکھٹے ہو جائیں تو بہترین صلاحیتوں سے مالا مال اداکار وجود میں آتے ہیں ۔ہجوم اکٹھا کرنے کیلئے اور لاکھوں کروڑوں لوگوںکو سینما تک لانے میں ان اداکاروں کا صرف نام ہی کافی ہوتا ہے،ان کی موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے۔

اتنی خوبیوں کے باوجود آپ یقین کر سکتے ہیں کہ انہیں آج تک ہالی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر مانے جانے والے آسکر ایوارڈ سے نہیں نوازا گیا۔
جی ہاں آج ہم آپ کیلئے ان بہترین اداکاروں کی فہرست لے کر آئے ہیں جو بے انتہا مقبول ہونے کے باوجود اکیڈمی ایوارڈ سے محروم رہے ہیں۔

بریڈ پٹ

brad-pitt0000000000000

جونی ڈیپ

johnny depp

رالف فینس

ralph

جم کیری

jim kerry

کینو ریویس

keaune

ٹام کروز

tom cruice

گیری اولڈ مین

gary oldman

بل مرے

bill

ایڈورڈ نورٹن

edward-norton0000000