
اسلام آباد:عمران خان کہتے ہیں کہ رینجرز اختیارات محدود کرکے ایم کیو ایم عسکری ونگ اور پیپلز پارٹی کرپشن چھپانا چاہتی ہے ۔
آج نیو زکے مطابق عمران خان نے پی پی اور ایم کیو ایم کو ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ متحدہ اپنا عسکری ونگ اور پی پی اپنی دھاندگلی چھپانا چاہتی ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔