خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ دہشت گردہلاک
راجگل: خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں کالعدم لشکر اسلام اور ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،فضائی بمباری میں چھ دہشت گردہلاک جبکہ متعدد ذخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق بمباری میں شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے،دہشت گردوں کے خلاف خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔