مشہور شخصیات اور ان کے ہم شکل

اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2016 09:12am

ranbir

عام طور ہر ایک خاندان کے افراد میں بے انتہا مشابہت پائی جاتی ہے۔ مگرایسا ضروری نہیں، دنیا کے ہر خطےمیں ایک جیسے چہروں کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ان چند مشہور شخصیات کے ہم شکل لوگوں کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کو بھی شبہ ہوگا کہ ان میں سے اصلی کون ہے؟

سلمان خان اور ان کا ہم شکل بھائی؟

salman

پرینیتی چوپڑا کا دوسرا ورژن؟ chopra

سیف علی خان پٹرول پمپ پر بھی کام کرتے ہیں۔ 
saif

رنبیر کپور اور ان کے جڑواں بھائی ۔ ranbir عامر خان کی فوٹو کاپی amir khan

   یقین جانئیے یہ دونوں بھائی نہیں ہیں۔ john

کترینہ کیف کا انگریزی ورژن۔ katrina

بولی وڈ کےلئے ایک اور کنگ خان۔ shahrukh

نانا پاٹیگر پارٹ ٹو۔ nana ایک جیسے چہرے۔arjun

ان میں سے اصلی ہیرو کون ہے؟ aditya

سونو سود امیتابھ کے روپ میں۔ bachan

کہیں ہم شکل اوبامہ نے تو بھارت کا دورہ نہیں کیا؟ obama

ارے دو دو مودی سرکار۔modi

گاندھی کا دوسرا جنم؟ gandhi

سیم ٹو سیم ۔ man mohan

ویرات کوہلی پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ virat

اوہو ایک اور پاکستانی ویرات۔shehzad

ایک جیسے سچن ٹنڈولکر۔ sachin