مشہور شخصیات اور ان کے ہم شکل

عام طور ہر ایک خاندان کے افراد میں بے انتہا مشابہت پائی جاتی ہے۔ مگرایسا ضروری نہیں، دنیا کے ہر خطےمیں ایک جیسے چہروں کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ان چند مشہور شخصیات کے ہم شکل لوگوں کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کو بھی شبہ ہوگا کہ ان میں سے اصلی کون ہے؟
سلمان خان اور ان کا ہم شکل بھائی؟
سیف علی خان پٹرول پمپ پر بھی کام کرتے ہیں۔

رنبیر کپور اور ان کے جڑواں بھائی ۔
عامر خان کی فوٹو کاپی 
یقین جانئیے یہ دونوں بھائی نہیں ہیں۔ 
بولی وڈ کےلئے ایک اور کنگ خان۔ 
نانا پاٹیگر پارٹ ٹو۔
ایک جیسے چہرے۔
کہیں ہم شکل اوبامہ نے تو بھارت کا دورہ نہیں کیا؟ 
مقبول ترین































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔