اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،اہم منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، قراقرم ہائی وے فیزٹو اور نیلم جہلم ہائیڈرو الیکڑک سمیت اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک نیک نے پشاور تا کراچی موٹرویں منصوبہ میں سکھر تا ملتان 392 کلومیٹر سکیشن کی تعمیر کی منظور دے دی ہے، مشرق تا مغرب سڑک کی بہتری کے منصوبے کہ تحت 32ی651 کلومیٹر طویل راکھی گج ہائی وے کی تعمیر کی منظوری کے ساتھ ساتھ نیلم جہلم ہائیڈرو الیکڑک نظر ثانی شدہ منصوبہ پی سی ون، 118 کلومیڑ قراقرم ہائی وے فیزٹوحویلیاں تا تھاکوٹ اور فل برائٹ اسکالرشپ منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔