راولپنڈی،اسلام آباد میں سرچ آپریشن ،45افراد گرفتار

شائع 05 مئ 2016 09:38am
گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے - فائل فوٹو گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے - فائل فوٹو

اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والےاداروں نے راولپنڈی اوراسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 9غیرملکیوں سمیت45افراد کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس کے مطابق،جمعرات کو ہونے والے سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ رینجرزاہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔

گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔