راولپنڈی،اسلام آباد میں سرچ آپریشن ،45افراد گرفتار
گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے - فائل فوٹواسلام آباد : قانون نافذ کرنے والےاداروں نے راولپنڈی اوراسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 9غیرملکیوں سمیت45افراد کو حراست میں لے لیا ۔
پولیس کے مطابق،جمعرات کو ہونے والے سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ رینجرزاہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔
گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔