شردھا کپور کی کامیابیوں کا سفر جاری
فائل فوٹوممبئی:بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور ان دنوں اتنی مصروف ہیں کہ انہیں اپنی فلم باغی کی کامیابی کا جشن منانے کا بھی ٹائم نہیں۔
انتیس اپریل کو ریلیز ہونے والی فلم باغی کی ریلیز سے اب تک کامیابیاں جاری ہیں اور شردھا کپور ان دنوں نئی نئی فلمز کی آفرز لینے اور شوٹنگ میں اتنی مصروف ہیں کہ ان کے پاس فلم کی کامیابیوں کا جشن منانے کا بھی ٹائم نہیں۔
شردھا کا کہنا ہے کہ وہ اتنی کامیابیوں اور نئی فلمیں ملنے پر بے تحاشہ خوش ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔