دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کیلئے بات چیت ہوگی،سشما سوراج

شائع 08 دسمبر 2015 01:21pm

12

اسلام آباد:بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس نہایت اہمیت کی حامل ہے،اس لیے شرکت کے لیے آئی ہوں،دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کی لیے بات چیت ہوگی۔چاہتے ہیں رشتے اچھے ہوں اورتعلقات مزید آگے بڑھیں۔